بھارتی کھلاڑیوں ایسی چیز پہن کر سامنے آگئے ، تماشائی ہکے بکے رہ گئے

30  اکتوبر‬‮  2016

وشاکاپٹنم(آئی این پی)بھارتی کھلاڑیوں ایسی چیز پہن کر سامنے آگئے ، تماشائی ہکے بکے رہ گئے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کے تمام کھلاڑی اپنے ناموں والی جرسیوں بجائے اپنی والدہ کے ناموں والی شرٹس پہن کر شریک ہوئے۔تماشائی ہکے بکے رہ گئے ، بھارتی شہر وشاکا پٹنم کے وائے ڈی سی اے کرکٹ گرانڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارتی ٹیم کے تمام کھلاڑی اپنی ماں کے نام والی ٹی شرٹس پہن کر شریک ہیں۔ اس حوالے سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا دھونی کا کہنا تھا کہ ہم اکثر اپنے نام کے ساتھ والد کا نام استعمال کرتے ہیں اور ماں کے نام والی جرسیاں پہن کر میچ کھیلنے کا مقصد ماں کی محنت اور اہمیت کو بڑے پلیٹ فارم کے ذریعے عوام کے سامنے لانا ہے، تمام بھارتیوں سے درخواست ہے کہ وہ بھی ماں کی محنت کو مد نظر رکھیں اور ہر روز انہیں خراج تحسین پیش کریں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…