پاکستان اور آئرلینڈ کادوسرا ون ڈے ،خبر آگئی

20  اگست‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گراؤنڈ کی انسپکشن سے پہلے ہی پھر بارش نے امیدیں خاک میں ملادیں۔ساڑھے آٹھ بجے پاکستانی وقت کے مطابق گراؤنڈ تیارہوگیا تو پھر بیس اوورز کا میچ ہوگا ورنہ میچ منسوخ کردیاجائے گا۔اس سے قبل پاکستان اور آئرلینڈ کادوسرا ون ڈے،بارش کے باعث تاخیر کاشکار ہوا مگر اس کے بعد اچھی خبر یہ آئی کہ امپائرز 6:20منٹ پر گراؤنڈ کا دوبارہ معائنہ کریں گے اگر سب کچھ ٹھیک محسوس ہوا تو پھر میچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا جبکہ بارش کی وجہ سے اوورز ضائع ہونے کی وجہ سے میچ کو25 اوورز تک محدود کردیاجائے گا۔پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے کے بعد ڈبلن میں بارش جب رک گئی توامپائر زنے میدان کا جائزہ لیا۔بارش رکنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی ڈبلن کے میدان میں پریکٹس کی۔لیکن اس کے بعد پھر بارش  ہوچکی ہے۔ ،ڈبلن میں کھیلے جانے والے دو میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 255 رنز سے شکست دے دی تھی۔آئرلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ بھی بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا تھا اور اسے 47 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔آئرلینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کیبعد پاکستان نے انگلینڈ کے ساتھ پانچ ون ڈے میچ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنا ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…