پاکستان کرکٹ بورڈ کوچ کے معاملے پرخاموشی سے مٹی ڈالنے لگا۔۔یہ کام نہیں کرنے دینگے‘ بڑی آواز بلند

20  اگست‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ مشتاق احمد کے معاملے پر خاموشی سے مٹی ڈالنا شروع کردی ، کئی دن گذرنے کے باوجود ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایجبسٹن ٹیسٹ کے دوران پاکستانی باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے الگ الگ کمروں میں قیام پذیر افتخار احمد اور رضوان احمد کو ایک کمرے میں بھیج کر دوسرا اپنی فیملی کو دیدیا تھا،آئی سی سی قانون کے تحت ہر کھلاڑی کا الگ کمرے میں رہنا ضروری ہے واقعہ کا علم جب بورڈ کو ہوا اس نے زیادہ اہمیت نہیں دی مگر میڈیا میں آنے کے بعد پی سی بی شہریار خان کو بھی بیان دینا پڑا کہ تحقیقات کروائینگے پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ اس معاملے کو طول دینے یا تحقیقات کروانے کے حق میں نہیں ہے اور چیئرمین نے بھی صرف میڈیا کے دباؤ میں یہ بیان دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…