انگلش کپتان کک کی ایسی غلطی جو قومی کر کٹ ٹیم کو فا ئد پہنچا سکتی ہے لیکن اب یہ کر نا پاکستان کیلئے لا زمی ہو گا۔۔۔

25  جولائی  2016

مانچسٹر(مانیٹر نگ ڈیسک )مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 489 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی ہے ، انگلش کپتان نے پاکستان کو فالو آن کرانے کی بجائے دوبارہ بیٹنگ کو ترجیح دی اور تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ پر 98 رنز بنالئے۔
پاکستان کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ برطانوی کپتان الیسٹر کک کا پاکستان کو فالو آن نہ کروانا ان کی ٹیم کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔۔مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ برطانوی کپتان الیسٹر کک نے موقع ملنے کے باوجود پاکستان کو فالو آن نہ کروا کرگرین شرٹس پر سے دباؤ کم کردیا ہے ،اگرچہ اب بھی پاکستان کو یہ ٹیسٹ ڈرا کرنے کے لیے کسی معجزے کی ضرورت ہے تاہم مہمان بلے باز وں کے پاس اب اس ٹیسٹ کو ڈرا کرنے کا سنہری چانس موجود ہے۔‎



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…