چھ سال بعد پاکستان ہوم گراﺅنڈ پر زمبابوے کیخلاف کل میچ کھیلے گا

21  مئی‬‮  2015

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی شاہین 6 سال بعد ہوم گراﺅنڈ پر پرواز کرنے کو تیار ہوگئے ، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا افتتاحی ٹی 20 معرکہ کل لگے گا۔ چھ سال کے طویل انتظار کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے۔ زمبابوے نے قدم بڑھایا اور قذافی سٹیڈیم کی رونقیں بحال کر دیں۔ مہمان ٹیم زمبابوے اور پاکستان کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے قذافی سٹیڈیم لاہورمیں مدمقابل ہوں گی۔ پہلی بار عوام قومی ہیروز کو ہوم گراو¿نڈ میں پرفارم کرتا دیکھیں گے۔ زمبابوے نے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے دو دن بھرپور پریکٹس کی۔ کنڈیشنز سے ایڈجسٹ ہونے کیلئے باﺅلنگ اور فیلڈنگ میں خصوصی توجہ دی گئی۔ پاکستانی شاہینوں نے بھی ہوم گراو¿نڈ پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کیلئے بھرپور انداز میں تیاریاں کیں۔ سرفراز احمد کے علاوہ تمام کھلاڑیوں نے فزیکل ٹرینگ کے ساتھ تینوں شعبوں پرکام کیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان ہوم گراو¿نڈ پر زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…