شاہد آفریدی انگلش ٹی ٹوئٹی بلاسٹ میں نارتھمپٹن شائر کی نمائندگی کریں گے

7  مئی‬‮  2015

لندن (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی انگلش ٹی ٹوئٹی بلاسٹ میں نارتھمپٹن شائرکاو¿نٹی کی نمائندگی کریں گے۔ شاہد آفریدی گیارہ مئی کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ ہوں گے۔پاکستان کے مایہ ناز آل راو¿نڈر شاہد آفریدی نے نارتھمپٹن شائر کاو¿نٹی کے ساتھ مختصر مدت کا معاہدہ کیا جس کے تحت قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں نارتھمپٹن شائر کی چھ میچز میں نمائندگی کریں گے۔ شاہد آفریدی انگلش کاو¿نٹی سے معاہدے کی وجہ سے قومی سپرایٹ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کریں گے۔گذشتہ سال بوم بوم آفریدی نے کراچی ڈولفن کی قیادت کی تھی۔2013 کی ٹی ٹوئنٹی فاتح نارتھمپٹن شائرکی جانب سے آفریدی دو میچز کھیل کر واپس آئیں گے اور زمبابوے کیخلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے، جس کے بعد کاو¿نٹی کی نمائندگی کیلئے دوبارہ انگلینڈ جائیں گے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…