‘ڈرا نہیں ہوا، ٹیسٹ ہارے ہیں’

3  مئی‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور تبصرہ نگار رمیز راجہ نے بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمارے حکام کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔پاکستان نے بنگلہ دیش کی پہلی اننگ 332 رنز کے جواب میں محمد حفیظ کی ڈبل سنچری کی بدولت 296 رنز کی بھاری برتری حاصل کی لیکن بنگلہ دیشی اوپنرز کی شاندار کارکردگی کے باعث میچ ڈرا ہو گیا۔رمیز راجہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں کہ ہماری کرکٹ کہاں جا رہی ہے، اگر ہم بنگلہ دیش کو نہیں ہرا سکتے تو پھر ہم کدھر جا رہے ہیں، اگر یہ سلسلہ چلتا رہا کون ہماری کرکٹ دیکھنا چاہے گا اور ہم کس کو کھیلنے کے لیے بلائیں گے۔ اس سے پاکستان کرکٹ کو بہت نقصان ہو گا۔’یہ انتہائی مایوس کن ہے کہ ہماری ٹیم نے پہلی اننگ میں تقریباً 300 رنز کی برتری لینے کے باوجود بنگلہ دیش کو 550 رنز بنانے دیے‘۔سابق اوپننگ بلے باز نے کہا کہ



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…