یونس کے پاس ملکی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹسمین بننے کا موقع

27  اپریل‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کے پاس ایک اور ملکی ریکارڈ اپنے نام کرنے کا موقع ہوگا۔وہ اگر طویل دورانیے کے فارمیٹ میں اپنی کامیابی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مزید 506رنز بناکر ملکی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹسمین بن سکتے ہیں، یونس سردست 8327 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں، یواین پی کے مطابق مایہ ناز جاوید میانداد 8832رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ سابق کپتان انضمام الحق نے بھی 8829 رنز اپنے نام جوڑ رکھے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…