شاہد آفریدی نے اظہر علی کو جارحانہ کپتانی کرنے کی نصیحت کر دی

13  اپریل‬‮  2015

لاہور (نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اظہر علی کو جارحانہ انداز میں کپتانی کرنے کی نصیحت کر دی۔ لاہور میں اپنے ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اسٹار آل راو¿نڈر کا کہنا تھا کہ پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ کو تجربہ کار بیٹسمین مصباح الحق اور یونس خان کے حوالے کردے تو بہت بہتری آئے گی مگر شرط یہ ہے کہ انہیں مکمل اختیارات حاصل ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دس ماہ باقی ہیں ، ڈراپ ہونے والے چند کھلاڑیوں کے بارے میں کرکٹ بورڈ سے کلیئرنس چاہئے۔ بوم بوم آفریدی نے مزید کہا کہ انہیں کوچنگ یا کمنٹری کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن ریستوران سمیت دیگر کاروبار میں دلچسپی ضرور رکھتے ہیں



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…