محمد عرفان کا ورلڈ کپ ختم ہونے کا خطرہ

16  مارچ‬‮  2015

ایڈیلیڈ ( نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ 2015میں شریک قومی ٹیم کے باولنگ لائن اپ میں ریڑھ کی ہڈی کی تصور کئے جانے والے محمد عرفان کی میگا ایونٹ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے آئیر لینڈ کے خلاف میچ میں کمنٹری کرنے والے پاکستان کے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ محمد عرفان جس انجری کا شکار ہوئے ہیں عام طور پر اسے ٹھیک ہونے کیلئے دو ہفتے درکار ہوتے ہیں وسیم اکرم کے مطابق عرفان کے انجری کی رپورٹ اب تک نہیں آئی ہے تاہم اگر رپورٹ میں عرفان کی انجری کی نوعیت سنگین ہوئی تو عرفان کو ٹھیک ہونے کیلئے دو ہفتے درکار ہوں گے جبکہ ردھم میں آنے کیلئے انہیں مزید وقت درکار ہوگا یاد رہے کہ محمد عرفان متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ کے دوران کولہے کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے ۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…