جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے ہرا دیا

12  مارچ‬‮  2015

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے شکست دے دی ، پروٹیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 341 رنز سکور کئے ، اے بی ڈی ویلیئرز 99 رنز پر کیچ ا?ﺅٹ ہوکر نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے ، روسو نے 43 ، ملر نے 49 اور فرحان بہار دین نے دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 33 گیندوں پر 64 رنز بنائے ، یو اے ای کی جانب سے محمد نوید تین وکٹیں لے کر نمایاں باﺅلر رہے ، ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم نو وکٹوں پر195 رنز بنا سکی ، شیمان انور 39 ، امجد علی 21 اور سواپنل پاٹیل 57 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ، جنوبی افریقہ کی جانب سے فیلانڈر ، مورکل اور ڈی ویلیئرز نے دو دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا جبکہ سٹین ، ڈومینی اور عمران طاہر نے ایک ایک وکٹ لی ، فہد الہاشمی زخمی ہونے کی وجہ سے بیٹنگ نہیں کر سکے۔ اے بی ڈی ویلیئرز کو شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…