ایک نوجوان جو اللہ کی راہ میں شہیدا ہو گیا لیکن اس کے جسم کو زمین نے قبول نہ کیا ،باہر پھینک دیا، لشکر نےواپسی پر جب اس کی ماں سے پوچھا کہ اس نے ا یساکونسا گناہ کیا ہے کہ شہادت کےباوجود قبر اس کی میت کوقبول نہیں کر رہی ؟ ایسا واقعہ جو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دیگا‎‎

8  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی طارق مسعود اپنے ایک بیان میں کہتے ہیں کہ بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ اللہ والے یا شہید کی میت خراب نہیں ہوتی بلکہ اللہ پاک انہیں خراب نہیں ہونے دیتا ۔ان کا کہنا تھا کہ عبداللہ ابن مبارکؒ نے ایک واقعہ ذکر کیا ہے ۔ تابعین کی ایک جماعت جہاد کیلئے گئی اللہ کی راہ میں لڑے وہاں ایک نوجوان شہید ہو گیا ۔جب اسے دفن کرنے کیلئے قبر میں رکھا جاتا تو قبر اسے باہر پھینک دیتی تھی ،لشکر جب واپس لوٹا تو وہ اس نوجوان کے گھر گیا اور پوچھا کہ اس سے کونسا گناہ

سرزد ہوا ہے کہ شہادت کے باوجود قبر اسے قبول نہیں کر رہی ۔ اس نوجوان کی ماں نے بتایا کہ یہ اللہ تعالیٰ سے دعا مانگ کر گیا تھا کہ یا اللہ میں تیری راہ میں ایسی شہادت چاہتا ہوں کہ میری میت کو قبر قبول نہ کرے بلکہ میں کسی جنگل میں پڑا ہوں اور مجھے درندے نوچ نوچ کر کھا جائیں تاکہ قیامت کے روز لوگ قبروں سے اٹھ کر آئیں اور میرا حشر درندوں کے پیٹ سے ہو۔تو مجھے سے پوچھے یہ تیرا حال کیسے ہوااور میں بتائوں کہ میرا یہ حال یا اللہ تیری راہ میں ہوا ہے ۔ یہ قربانی تیرے لیے تھی ۔ ‎‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…