فولادی اعصاب کے مالک قائد اعظم کو زندگی میں کبھی روتے ہوئے نہیں دیکھا گیا سوائے 2بار کے ۔۔ وہ دو مواقع کون سے تھے ؟ جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے

11  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ مضبوط قوت اراداری کے مالک تھے ۔ آپ ؒ کو زندگی میں کبھی روتے ہوئے نہیں دیکھا گیا سوائے 2بار کے ۔ایک بارتب جب انہیں ان کی چہیتی زوجہ کی قبر پر مٹی ڈالنے کا کہا گیا اور ایک باراگست 1947 میں کہ جب وہ آخری مرتبہ اپنی شریکِ حیات کی قبر پر تشریف لائے تھے۔

20فروری 1929 بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح دوسری زوجہ مریم جناح المعروف رتی جناح کی 87 ویں برسی ہے۔ رتن بائی 20 فروری 1900کو پیدا ہوئیں وہ قائداعظم محمد علی جناح ؒکی دوسری بیوی تھیں آپ نے شادی کے وقت مذہب تبدیل کرکےاسلام قبول کیا تھا اور ان کا اسلامی نام مریم جناح رکھا گیا تھا۔رتی جناح کپڑے کے معروف تاجر سرڈنشا پٹیٹ کی اکلوتی بیٹی تھیں اور ان کا خاندان کپڑے کی صنعت سے وابستہ تھا۔رتی جناح کو ادب اور سیاست سےانتہائی شغف تھااور ان کے انہی مشاغل کی وجہ سے ان کی ملاقات قائداعظم ؒسے ہوئی۔قائد اعظم ؒاور رتی جناح کی شادی 19 اپریل 1918 کو بمبئی میں ہوئی جس میں صرف قریبی احباب کو مدعوتھے۔ رتی جناح کو قائداعظم ؒ کی جانب سے شادی کی انگوٹھی ملی تھی جو راجہ صاحب محمودآباد نے قائداعظم ؒ کو تحفے میں دی تھی۔برصغیر کی بدلتی سیاسی صورتحال اور قائد اعظم کی مصروفیات میں کئی گنا دونوں کی ازدواجی زندگی میں مسائل کاباعث بنا ۔دو سال بیمار رہنے کے بعد رتی جناح 20 فروری 1929 کو وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔رتی جناح کے بطن سے قائد اعظمؒ کی صرف ایک اولاد ان کی بیٹی دینا جناح ہیں‘ جو کہ تقسیم کہ وقت ممبئی میں اپنے سسرال میں آباد تھیں اور ابھی وہیں آباد ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…