پاکستانی کبھی ترقی نہیں سکتے کیونکہ۔۔۔!!! جانتے ہیں بل گیٹس نے یہ بات کیوں اورکس موقع پر کہی؟

21  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک ) جیسا کہ ہم جانتے ہین کہ بل گیٹس کبھی پاکستان نہیں آئے مگر یہ واقعہ ان سے منسوب کیا جاتا ہے۔۔۔بل گیٹس پاکستان آئے تو انہوں نے ایک عجیب منظر دیکھا ایک جگہ پھاٹک بند تھا ۔پھاٹک کھلا تو دور تک گاڑیوں کی لمبی قطار تھی اتنی دیر میں ایک شخص سائیکل کو کندھے پر اٹھائے بل گیٹس کی گاڑی کے پاس سے گزرا سائیکل اٹھائے شخص کو دیکھ کروہ بہت حیران ہوا کہ اس قوم کے لوگوں کو اپنے

وقت کی اتنی قدر ہے۔ اس موقع پر بل گیٹس نے اپنے ڈرائیور سے مخاطب ہو کر تاریخی فقرہ کہا’’اس قوم کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا‘‘۔ گاڑی نے کچھ فاصلہ طے کیا تو لوگوں کا مجمع سڑک کنارے جمع تھا اسی مجمع میں اسے وہ سائیکل والا شخص نظر آیا بل گیٹس کو تجسس ہوا وہ گاڑی سے اترا اور مجمع میں گھس گیا ۔وہاں جاکر پتا چلا مداری بندر کا تماشا دکھا رہا ہے۔ اس موقع پر اس نے کہا ’’یہ قوم کبھی ترقی نہیں کرسکتی‘‘

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…