100والاموبائل کارڈ ایک نہیں 20نہیں بلکہ 100بار لوڈ کرنے کا طریقہ۔۔ویڈیو منظر عام پر آتے ہی موبائل کمپنیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔

22  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈ فراڈ کے حوالے سے کئی کہانیاں منظر عام پر آچکی ہیں مگر موبائل کارڈز کے حوالے سے ایک ایسی ویڈیو اب منظر عام پر آئی ہے جس نے موبائل کمپنیوں کے ہوش اڑ کر رکھ دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا

جا سکتا ہے کہ ایک موبائل کارڈز فراڈ سے تنگ ایک دکاندار صارفین اور موبائل کارڈ کمپنیوں کو مخاطب کرتے ہوئے موبائل کارڈ فراڈ کے حوالے سے شکایت کرتا نظر آرہا ہے ۔ یہ فراڈ کیسے کیا جا رہا ہے اس حوالے سے دکاندار نے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے وہ طریقہ بھی بتایا ہے ۔۔اس حوالے سے مزید معلومات کیلئے ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…