سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائی، 9دہشتگرد گرفتار

10  جون‬‮  2023

لاہور( این این آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران 9دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کر لیا۔

ترجمان سی ڈی ٹی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کاتعلق مختلف کالعدم تنظیموں سی ہے۔ کارروائی ملتان، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال اور گوجرنوالہ میں کی گئی۔ دہشت گردوں کی شناحت عتیق، رشید، ریاض، صدیق، شعیب،رحیق، زاہد، کاشف اور مقصود کے نام سے ہوئی۔حکام کے مطابق دہشتگردوں سے بارودی مواد ڈیٹونیٹرز، گولیاں اور نقدی برآمد ہوئی۔ گرفتار دہشتگردوں کیخلاف 9 مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…