وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے

7  مئی‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے۔ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے جولائی میں سربراہی اجلاس کی راہ ہموار ہوگئی،شہباز شریف 3اور4جولائی کو نئی دہلی میں ہونے والی سمٹ میں شرکت کرسکتے ہیں۔

وزرائے خارجہ کا اجلاس جمعے کو بھارتی شہر گووا میں اختتام پذیر ہوا، جس نے 3 اور 4 جولائی کو نئی دہلی میں گروپ کے رہنماوں کے سربراہی اجلاس کی راہ ہموار کی۔رپورٹ کے مطابق ایک دوسرے کے حوالے سے باریک پردہ پوشی کے باوجود، بھارت اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اس بات کو یقینی بنایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کریں۔اس کے لیے ہر جانب سے سخت قیاس آرائیوں اور متفقہ دو طرفہ نتائج پر غور کے لیے ممکنہ زمینی کام کے لیے کافی وقت باقی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق یقینا اس کا زیادہ تر انحصار پاکستان کی ملکی سیاست کے موڑ اور صورتحال پر ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…