امریکا،ایئر لائن ملازمین کینسر تحقیق کے لیے جہاز کھینچنے کھڑے ہوگئے

7  مئی‬‮  2023

ایٹلانٹا(این این آئی) امریکا میں ایک ایئر لائن کے ہزاروں ملازمین بمع خاندان بوئنگ 747 کو کھینچنے کے لیے جمع ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیلٹا ٹیک اوپس میں کینسر تحقیق کے لیے عطیات جمع کرنے کے حوالے سے منعقد ہونے والی 12 ویں سالانہ ڈیلٹا جیٹ ڈریگ تقریب میں ملازمین اور ان کیخاندان کے ممبران کی ٹیموں نے حصہ لیا اور 1 لاکھ 15 ہزار 666 کلو وزنی اور 25 فِٹ لمبے بوئنگ 757 کو کھینچنے کی کوشش کی۔کمپنی کے کینسر سپورٹ گروپ کے صدر پیٹی شولٹز کا کہنا تھا کہ یہ سوچنا پاگل پن ہوتا ہے کہ آپ 757 جیٹ کو کھینچ سکتے ہیں لیکن ایسا کرنا انتہائی ہولناک ہوتا ہے۔اس تقریب میں امیریکن کینسر سوسائٹی کے لیے 10 لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم جمع کی گئی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…