صدر نے تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات پر شہزاد رائے کو ایوارڈ سے نواز دیا

4  مئی‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائیکو تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات پر ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ایوان صدر میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام ‘ایجوکیشن ایکسی لینس ریکگنیشن’ کے عنوان سے تقریب منعقدکی گئی۔

صدر پاکستان نے تعلیمی اصلاحات اور بچوں کی معاونت کے لیے خدمات سرانجام دینے پر شہزاد رائیکو ایجوکیشن ایکسی لینس ایوارڈ دیا۔تقریب میں دیگر ماہین تعلیم کو بھی اعزازات دیے گئے جن میں اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر محمد امجد ثاقب بھی شامل ہیں۔خیال رہے کہ زندگی ٹرسٹ کے بانی اور صدر شہزاد رائیکو ان کی خدمات کے اعزاز میں تمغہ امتیاز، ستارہ ایثار اور ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے۔

شہزاد رائیکی کوششوں کے نتیجے میں قومی اسمبلی نے بچوں کی جسمانی سزا کو جرم قرار دینے کا قانون منظور کیا۔آہنگ اور زندگی ٹرسٹ کی مسلسل کوششوں سے ا?ہنگ کا ایل ایس بی ای نصاب سندھ کے اسکولوں کے نصاب میں شامل کیا گیا، جس سے امید کی جارہی ہے کہ اس سے لاکھوں بچوں کو زیادتی سے محفوظ رکھنے میں مدد ملیگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…