مہنگائی میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

21  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومت کا عید پر تحفہ، پاکستان میں افراط زر کا نیا ریکارڈ قائم، ضروری اشیاء کا افراط زر 47.2 فیصد پر پہنچ گیا، اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کی زندگی آسان کرے اور اس مشکل وقت سے ملک کو نکالے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…