مکی آرتھر کی تقرری گاؤں میں سرکس کے جوکر کی واپسی ہے،رمیز راجہ کا طنز

21  اپریل‬‮  2023

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے مکی آرتھر کی پاکستان مینز ٹیم کے ڈائریکٹر کے تقرری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔سابق چیئرمین نے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک کوچ کو واپس لایا جو بظاہر اپنی کاؤنٹی ملازمت اور پاکستان کرکٹ کے درمیان کوئی فرق محسوس نہیں کرتا،

ایسا فیصلہ گاؤں کے سرکس میں جوکر کی طرح ہے۔یہ پہلا وقع نہیں جب سابق چیئرمین رمیز راجا نے نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو وہ اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ تنقید کے نشتر چلاچکے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کے دور میں انہیں ہٹا کر مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کو عہدہ سونپا گیا تھا،

رمیز راجہ کو سال 2021ء میں عمران خان نے چیئرمین پی سی بی بنایا تھا۔واضح رہے کہ مکی آرتھر نے 2016ء سے 2019ء تک پاکستان ٹیم کے ساتھ منسلک رہے تھے، اس دوران انہوں نے ٹیسٹ میں پاکستان کو پہلی پوزیشن جبکہ آئی سی سی چیمئینز ٹرافی جتوائی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…