31فیصد پاکستانیوں نے اسمارٹ فون کے بغیر ایک دن بھی گزارا مشکل قرار دے دیا

20  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)31فیصد پاکستانیوں نے اسمارٹ فون کے بغیر ایک دن بھی گزارا مشکل قرار دے دیا۔گیلپ پاکستان کی جانب سے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 31فیصد پاکستانیوں نے اسمارٹ فون کے بغیر ایک دن بھی گزارا مشکل قرار دیدیا اور کہا کہ یہ زندگی کی اہم ضرورت ہے اس کے بغیر رہنا ممکن نہیںالبتہ 42 فیصد نے اسمارٹ فون کے بغیر ایک ماہ آرام سیگزارنے کا کہا۔ اسمارٹ فون کے بغیر ایک دن بھی گزارنیکو مشکل کہنے والوں کی سب سے زیادہ شرح 30سال سے 50 سال کی عمرکے 33فیصدافراد میں نظر آئی ،30 سال سے کم عمر کے نوجوانوں میں یہ شرح 29 فیصد دیکھی گئی۔سروے میں کسی پاکستانی نے یہ نہیں کہا کہ وہ اسمارٹ فون کے بغیر رہ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…