معروف بھارتی اداکارہ 79 سال کی عمر میں چل بسیں

13  اپریل‬‮  2023

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ اوتارا بائوکر کافی وقت بیمار رہنے کے بعد 79 سال کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اوتارا باوئکر نے منگل کو زندگی کی آخری سانسیں اسپتال میں لیں اور اگلے دن ان کی آخری رسومات بھی ادا کردی گئیں۔رپورٹس کے مطابق انہوں نے کئی اسٹیج،فلموں اور ڈراموں میں کام کیا اور انہیں انڈسٹری میں سینئر اداکار کے طور پر جانا جاتا تھا۔اوتارا بائوکر نے اپنے کیریئر کے دوران 2 ایوارڈز بھی جیتے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…