بھارتی عدالت کا رکشا ڈرائیور کو5 وقت نماز پڑھنے اور درخت لگانے کا حکم

4  مارچ‬‮  2023

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے اور پھر جھگڑا کرنے پر عدالت نے رکشہ ڈرائیور کو درخت لگانے اور پانچ وقت نماز پڑھنے کا حکم دے دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر مالی گااور حسن آؤں کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے حال ہی میں ایک مسلمان شخص کو سڑک حادثے اور جھگڑے کے ایک کیس میں مجرم قرار دیا اور اسے قید کی سزا کے بجائے 5وقت نماز پڑھنے اور 2درخت لگانے کا حکم دیا،رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 30سالہ رکشہ ڈرائیور راور حسن آؤف عمر خان کے خلاف 2010میں ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا جب اس نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور پھر بائیک والے سے جھگڑا کیا،راور حسن آؤف خان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا،بھارتی میڈیا کے مطابق 13سال بعد مجسٹریٹ تیجونت سنگھ سندھو نے 1958کے پروبیشن آف آفنڈرز ایکٹ کے سیکشن 3کے تحت روف عمر کو دفعہ 323میں قید کی سزا دینے کے بجائے حادثے کے مقام پر واقع مسجد کے احاطے میں 2 درخت لگانے اور ان کی دیکھ بھال کا حکم دیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…