ڈالر کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی

2  مارچ‬‮  2023

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے قیمت تاریخ سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت میں 9400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے، اب ایک تولہ سونا 2 لاکھ چھ ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے، دس گرام سونا 8085 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار چالیس روپے پر پہنچ گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…