فی تولہ سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

26  جنوری‬‮  2023

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کا بھاؤ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 90 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونا ایک ہزار 115 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 63 ہزار 409 روپے کا ہوگیا ہے۔ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر 1925 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…