پارلیمنٹ ہائوس میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے داخلے پر پابندی عائد

14  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ ہائوس میں غیر مجاز سوشل میڈیا انفلوئنسرز، یوٹیوبرزا ور ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق فیصلے کے بعد اب صرف کہ رجسٹرڈ میڈیا تنظیموں سے وابستہ موثر کارڈ ہولڈر صحافیوں کو ہی پارلیمنٹ ہائوس میں داخلے کی اجازت ہوگی۔پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن پی آر اے کو باضابطہ طور پر آگاہ بھی کردیا گیا۔ پی آر اے پریس گیلری کمیٹی یقینی بنائے گی کہ کوئی بھی غیر متعلقہ شخص قومی اسمبلی کے ایوان کی پریس گیلری اور پریس لانج میں داخل نا ہو۔اعلامیے کے مطابق ایوان کی کارروائی کو کور کرنے میں دلچسپی رکھنے والے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹریشن کروانا ہوگی یاد رہے کہ غیر مجاز سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی پارلیمنٹ ہاس میں پابندی کا فیصلہ 23 دسمبر کو ارکان پرلیمنٹ کے ساتھ بدسلوکی کے واقعہ کے بعد کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…