زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام مرنے لگیںتو اسے ہی ڈیفالٹ کہتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

8  جنوری‬‮  2023

لاہور( این این آئی) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سندھ میں ایک شہری سستا آٹا لیتے ہوئے بھگدڑ مچنے سے جان کی بازی ہار گیا،ایک زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام مرنے لگیںتو اسے ہی ڈیفالٹ کہتے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پاکستان عملی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے،جعلی حکومت کے نااہل وزرا ء کے چہروں پر کوئی شرمندگی نہیں،پاکستان کی غریب عوام اب فاقوں پر پہنچ چکی ہے،اشیا ئے خورونوش کی قلت کے بعد اب پٹرول مزید مہنگا کرنے کی بھی تیاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حالات کنٹرول نہ کیے گئے تو کچھ روز میں عوام معاملات خود اپنے ہاتھ میں لے لے گی۔لٹیرے اور موسمی وزیر خزانہ صرف اپنا مال بچانے کیلئے آئے تھے۔ملکی معیشت ڈبونے والے چور آئے روز این آر او سے مستفید ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…