میرے خلاف ٹی وی پر کمپین چلائی گئی اور میری پالیسوں کو غلط کہا گیا،مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کے نشتر چلا دیے

4  جنوری‬‮  2023

کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنی ہی پارٹی کے موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کے نشتر چلا دیئے، کہاکہ میرے خلاف ٹی وی پر کمپین چلائی گئی اور میری پالیسوں کو غلط کہا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار میرے خلاف پروپیگنڈا کرواتے تھے،

انہیں وزیر بننے کا بہت شوق تھا، نواز شریف کی بیٹی کاسسر ہونے کی وجہ سے اسحاق ڈار کی زیادہ اہمیت رہی ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسحاق ڈار دعوی کرتے تھے دودھ شہد کی نہریں بہا دوں گا۔انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار پارٹی میں کسی اور کو وزیر خزانہ نہیں دیکھ سکتے۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈالر کی قیمت مارکیٹ طے کرتی ہے۔ اسحاق ڈار صاحب کہتے تھے کہ ڈالر کو 180 روپے سے 160 روپے پر لے آؤں گا۔ اسحاق ڈار سمجھتے ہیں کہ ن لیگ کے وزیر خزانہ وہ ہی ہیں مجھے جس طرح دورے سے بلا کر نکالا گیا وہ صحیح نہیں تھااس پر پارٹی سے شکوہ ہے،وزارت خزانہ سے ہٹانے کے بعد بھی کابینہ میں رہنے کی پیشکش ہوئی میں نے منع کردیا۔ مفتاح اسماعیل نے اپنی ہی پارٹی کے موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کے نشتر چلا دیئے، کہاکہ میرے خلاف ٹی وی پر کمپین چلائی گئی اور میری پالیسوں کو غلط کہا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار میرے خلاف پروپیگنڈا کرواتے تھے، انہیں وزیر بننے کا بہت شوق تھا

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…