پاکستان کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پہلی مرتبہ تاریخ کی پست ترین سطح پر پہنچ گئے

29  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد(آن لائن)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی پست ترین سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر صرف 5ارب 821.9کروڑ ڈالر رہ گئے ، ملکی کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 885.3کروڑ ڈالر رہ گئے ، ایس بی پی اور کمرشل بینکوں کے پاس 11ارب 707کروڑ ڈالر کے ذخائر ہیں، رواں ہفتہ میں بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی مد میں 294ملین ڈالر کی گئی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…