پاکستانی تاریخ کا حیرت انگیز واقعہ قطر دورے سے واپسی پر عمران خان نے اپنے تحفہ کی مالیت 325000 بتائی جبکہ عمران خان کے گن مین نے اپنے تحفہ کی مالیت385,500بتائی رؤف کلاسراکا اہم انکشاف

29  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی تاریخ کا حیرت انگیز واقعہ۔قطر دورے سے واپسی پر عمران خان نے اپنے تحفہ کی مالیت 325000 بتائی جبکہ عمران خان کے گن مین نے اپنے تحفہ کی مالیت385,500بتائی۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوے معروف صحافی رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ قطر دورے سے واپسی پر  سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے تحفہ کی مالیت 325000 بتائی جبکہ عمران خان کے گن مین نے اپنے تحفہ کی مالیت385,500بتائی۔انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کریں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…