کبھی آئینی و قانونی وزیراعلیٰ سے اسمبلی نہ توڑنے کا حلف،یہ نظام کبھی ہم سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگتا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی شدید تنقید

23  دسمبر‬‮  2022

لاہور(این این آئی)ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کبھی آئینی و قانونی وزیراعلی سے اسمبلی نہ توڑنے کا حلف لیا جاتا ہے،یہ نظام کبھی ہم سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ کیا گارنٹی دینے کیلئے صرف پاکستان تحریک انصاف ہی ملک کی سیاسی پارٹی ہے،افسوس یہی سسٹم نواز، مریم کو باہر بھجواتا ہے،کھربوں کی کرپشن میں ملوث شہباز شریف، ڈار، سلمان شہباز کو ضمانت قبل از گرفتاری دیتا ہے،انصاف کے دوہرے معیار آخر کب تک؟۔ انہوں نے کہاکہ پرویز الٰہی ہمارے متفقہ وزیراعلی تھے اور ہیں، اتحاد میں دراڑیں ڈالنے والوں کا اپنا اتحاد پارہ پارہ ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…