رمیز راجہ کو کسی بھی وقت عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

19  دسمبر‬‮  2022

کراچی (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیوں کی توقع ہے اور پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کو کسی بھی وقت عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو اس حوالے سے آئی پی سی سے سمری موصول ہو چکی، اس پر رواں ہفتے ہی دستخط کا امکان ہے، رمیز راجہ کی جگہ نجم سیٹھی چیئرمین بننے کیلئے تیار ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ نئے سربراہ جب عہدہ سنبھالیں گے تو کئی افسران کو بھی فارغ کیا جانا یقینی ہے۔ اگر 2014 کا آئین بحال ہوا تو اس میں چیف ایگزیکٹیو کا عہدہ ہی موجود نہیں ہے، ایسے میں فیصل کو سی او او بنایا جا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان، ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان سمیت کئی دیگر افسران کے عہدے خطرے میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…