عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

29  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں پیر کو خام تیل کے فی بیرل نرخ 2 ڈالر کی کمی آئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ ویسٹ ٹیکساس کروڈ کے سودے گیارہ ماہ کی کم ترین سطح پر 75.83 جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے82.45 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے ہیں ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…