ارشد شریف کو جو تھریٹ تھے وہ کس کی طرف سے تھے، سب کو معلوم ہے، مراد سعید

27  ‬‮نومبر‬‮  2022

پشاور(این این آئی)سابق وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ میں لوگوں کی کثیرتعداد میں شرکت پرسب کوخراج تحسین پیش کرتاہوں، حیران ہوں کہ کب تک میڈیا ٹرائل ہوگا، کل خبر آئی کہ ارشدشریف کا لیپ ٹاپ مرادسعید کے پاس ہے،ارشد شریف کوجو تھریٹ تھے وہ کس کی طرف سے تھے،

سب کومعلوم ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیرمراد سعید کاکہنا تھا کہ حقیقی آذادی مارچ میں لوگوں کی کثیرتعداد میں شرکت پرسب کوخراج تحسین پیش کرتاہوں، کل جلسہ کے دوران بریکنگ نیوزچلی، کہ ارشدشریف کے قتل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، اورخبر یہ چل رہا تھا کہ ارشدشریف کا لیپ ٹاپ مرادسعید کے پاس ہے، میں حیران ہوں،کہ کب تک میڈیا ٹرائل ہوگا، ارشد شریف کوجو تھریٹ تھے،اورکس کی طرف سے تھے، سب کومعلوم ہیں، مرادسعید کاکہنا تھا کہ ارشدشریف تھریٹ کے حوالے سے وہ بڑے بڑے آدمیوں کے دروازے کھٹکھٹاچکاہے،ارشد شریف کا ویزہ ختم نہیں ہواتھا، بلکہ دبئی سے نکالاگیاہے، ارشدشریف کو کسی کے دباؤ پر دبئی سے نکالاگیاہے، دوسری مرتبہ مجھے میڈیا چینل کے ذریعے سے پتہ چلاہے کہ مجھے ایف آئی اے نے طلب کرلیاہے۔ مراد سعید نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ میں لوگوں کی کثیرتعداد میں شرکت پرسب کوخراج تحسین پیش کرتاہوں، حیران ہوں کہ کب تک میڈیا ٹرائل ہوگا، کل خبر آئی کہ ارشدشریف کا لیپ ٹاپ مرادسعید کے پاس ہے،ارشد شریف کوجو تھریٹ تھے وہ کس کی طرف سے تھے، سب کومعلوم ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…