پاکستان کیخلاف ورلڈکپ کی یادگار اننگز ہمیشہ دل میں رہے گی، ویرات کوہلی

26  ‬‮نومبر‬‮  2022

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف اننگز ہمیشہ دل میں رہے گی۔ویرات کوہلی نے حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں

82 رنز کی ناقابل یقین اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ویرات کوہلی کی پاکستان کے خلاف اننگز کی تعریف پاکستان سمیت دنیا بھر کے کرکٹ ماہرین کی جانب سے کی گئی تھی اور کہا گیا تھا کہ یہ اننگز صرف ویرات کوہلی جیسا کھلاڑی ہی کھیل سکتا ہے، اگر اس کی جگہ کوئی اور ہوتا تو وہ یہ کمال نہ کر سکتا تھا۔ویرات کوہلی نے بھی پاکستان کے خلاف اپنی اننگز کو اپنے کرکٹ کیرئیر کی ایک یادگار اننگز قرار دیا تھا۔بھارتی بیٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف اننگز کو یاد کیا ۔ویرات کوہلی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ 23 اکتوبر 2022 ہمیشہ میرے دل میں بہت خاص رہے گا، ایسی انرجی میں نے اپنے کرکٹ کیرئیر میں اس سے پہلے کبھی محسوس نہیں کی تھی، کیا ہی شاندار اننگز تھی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…