ارشد شریف قتل میں جو بڑے نام ملوث ہیں تحقیقاتی کمیٹی کا رخ ان کی طرف ہے،فیصل واوڈا

22  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنماء فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل میں جو بڑے نام ملوث ہیں تحقیقاتی کمیٹی کا رخ ان کی طرف ہے۔نج ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ تحقیقاتی کمیٹی درست ڈائریکشن میں جا رہی ہے تو شواہد دینے کی ضرورت نہیں،

پہلی بار تحقیقاتی کمیٹی کا رخ ایسے بڑے ناموں کی طرف ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی نیت کا نہیں پتہ لیکن فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تگڑی نظر آئی ہے ماضی میں کمیٹی کو اس قسم کے بڑے لوگوں کی باتیں کرتے سنا نہیں ہے ارشد شریف کو پاکستان سے نکلوانے اور ڈرپیدا کرنے میں بالکل سیاستدان ملوث تھے میں نے شواہد نہیں دیئے لیکن بہت باتیں جلد سامنے آجائیں گی۔انہوں نے کہا کہ طریقہ واردات پتہ تھی اس لئے کہا تھا کہ فون اور لیپ ٹاپ نہیں ملے گا فون اورلیپ ٹاپ کے ملنے تک بہت سی چیزیں واضح ہوچکی ہوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ پوری امید ہے ارشدشریف کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، 70سال میں جو نہیں ہوا پوری امید ہے ارشد کے اصل قاتل پکڑے جائیں گے۔  فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل میں جو بڑے نام ملوث ہیں تحقیقاتی کمیٹی کا رخ ان کی طرف ہے۔نج ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ تحقیقاتی کمیٹی درست ڈائریکشن میں جا رہی ہے تو شواہد دینے کی ضرورت نہیں، پہلی بار تحقیقاتی کمیٹی کا رخ ایسے بڑے ناموں کی طرف ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…