عمرے پر جانے والا پاکستانی شہری دو منٹ دل کی دھڑکن بند ہونے کے باوجود بچ گیا

18  ‬‮نومبر‬‮  2022

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران پاکستانی شہری کے سینے میں درد ہوا اور اس کی دھڑکن دو منٹ کے لئے بند ہو گئی لیکن وہ معجزانہ طور پر بچ گیا، سعودی عرب کے طبی عملے دل کی دھڑکن بند ہونے والے پاکستانی شہری کی جان بچا لی، حرم مکی کے ہلال احمر کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران چالیس سالہ پاکستانی زائر کی طبیعت بارے معلوم ہوا تو قریب ترین ٹیم مریض کے پاس پہنچی اور طبی مدد دی۔ پاکستانی کے دل کے وال بند ہو گئے تھے جس سے خون کا بہاؤ بھی رک گیا تھا اور دل کی دھڑکن بند ہو گئی تھی، طبی عملے نے پہلے ان کی سانس بحال کی پھر مکہ کے شاہ عبداللہ میڈیکل سٹی میں ان کا کامیاب آپریشن ہوا اور صحت مند ہونے تک ہسپتال میں رہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…