سوشل میڈیا پر عمران ریاض خان اورمعید پیرزادہ کے ملک چھوڑنے کی خبریں

30  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عمران ریاض خان اور معید پیرزادہ کی جانب سے پاکستان چھوڑنے کی خبریں۔تفصیلات کے مطابق عمران افضل راجہ کے ٹویٹر ہینڈلرسے معید پیرزادہ کا ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہیں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ وہ پاکستان میں نہیں ہیں۔وہ مسلسل ٹریول کر رہے ہیں جسکی وجہ سے ان کی لوکیشن بھی تبدیل ہو رہی ہے۔وہ کم از کم کینیا میں نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…