چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے1سے ڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

10  ستمبر‬‮  2022

کراچی(این این آئی)چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے1سے ڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق چائنیز کمپنی باو گروپ نے اسٹیل ملزکے شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور ادارے کی بحالی کے لئے ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز

سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کیمطابق ذرائع نے بتایاکہ معاملات طے ہونے پر تین سالہ پلان ترتیب دیا جائے گا، جس کے تحت اسٹیل ملزکی پیداوارپہلے سال میں 10لاکھ ٹن جبکہ دوسرے سال میں 20لاکھ اور تیسرے سال میں 30لاکھ ٹن تک پہنچائی جائیگی۔ذرائع نے بتایا کہ جنوری 2023سے مارچ کے درمیان اسٹیل ملزکی نجکاری کردی جائے گی، اسٹیل ملزکی نجکاری کیلئے چار کمپنیوں کوپری کوالیفائیڈ کیلئے منظورکیا گیا تھا، بین الاقوامی سرمایہ کار پارٹیاں پری کوالیفائیڈ میں داخلے کے بعد اسٹیل ملزکادورہ کر چکی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ اسٹیل ملز کی بیلنس شیٹ کلیئرکرکے نقصانات کسی اورکمپنی میں منتقل کردیئے جائیں گے۔ چائنیز کمپنی باو گروپ نے اسٹیل ملزکے شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور ادارے کی بحالی کے لئے ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کیمطابق ذرائع نے بتایاکہ معاملات طے ہونے پر تین سالہ پلان ترتیب دیا جائے گا،

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…