نواز شریف کو 25 ستمبر برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبریں،برطانوی حکومت نے واضح اعلان کر دیا

19  اگست‬‮  2022

نواز شریف کو 25 ستمبر برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبریں،برطانوی حکومت نے واضح اعلان کر دیا

لندن (این این آئی)برطانوی حکومت کی جانب سے نواز شریف کو ملک چھوڑنے سے متعلق زیرِ گردش

خبروں کی تردید کی گئی ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق نواز شریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے

کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔بیرسٹر غلام مصطفی کے مطابق نواز شریف کے کیس کی پہلے

درجے کے ٹریبونل میں ابھی میرٹ پر سماعت ہی نہیں ہوئی، نواز شریف کے برطانیہ قیام کی درخواست گزشتہ برس اگست

میں ہوم آفس نے مسترد کردی تھی۔بیرسٹر غلام مصطفی نے بتایا کہ نواز شریف کو اس وقت تک ملک چھوڑنے

کی ضرورت نہیں جب تک تمام اپیلیں مسترد نہیں ہوجاتیں، رواں برس فروری میں پہلے درجے کے ٹریبونل

میں صرف کیس مینجمنٹ کی سماعت ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ کیس کی مینجمنٹ سماعت میں نواز شریف

کی شرکت ضروری نہیں تھی، نواز شریف کی اپیل کا عمل طویل مدت تک چل سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…