پنجاب فوڈ اتھارٹی کاگودام پر چھاپہ 8811 لٹر معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد

13  اگست‬‮  2022

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس سپلائی کرنیوالے گودام پر چھاپہ مار کر 8811 لٹر معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کر لیں ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی شعیب خان کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر فتح جنگ میں کارروائی کی۔کولڈ ڈرنکس کے نمونوں کا جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے موقع پر معائنہ کیا گیا۔نمونوں میں مضر صحت اور غیر معیاری اجزاء کی آمیزش پائی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ کولڈ ڈرنکس کے نمونوں کو مزید تجزیے کیلئے فوڈ لیب بھجوایا گیا ہے۔ معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس کو گردونواح میں سپلائی کیا جاتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جعل ساز مافیا کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…