”اس نے پھنسوایا۔۔۔ نہیں تم نے پھنسوایا“ ن لیگ کے اندر الزامات کی لڑائی، معروف اینکر منصور علی خان نے پوری کہانی سنا ڈالی

25  جولائی  2022

”اس نے پھنسوایا۔۔۔ نہیں تم نے پھنسوایا“ ن لیگ کے اندر الزامات کی لڑائی، معروف اینکر منصور علی خان نے پوری کہانی سنا ڈالی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر منصور علی خان نے معروف ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے اندر الزامات کی لڑائی جاری ہے،

کوئی کہتا ہے اس نے پھنسوایا اور کوئی کہتا نہیں تم نے پھنسوایا، ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے ٹاپ پانچ رہنماؤں میں

سے ایک کا مجھے فون آیا انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا رائے ہے تو میں نے کہا کہ میرے مطابق جو مجھے فیڈ بیک ملا ہے وہ ففٹی ففٹی ہے،

انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے تو میں نے کہا کہ ففٹی پرسنٹ ن لیگ اور ففٹی پرسنٹ تحریک انصاف کا چانس ہے،

اس وقت عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہیں آئی تھی، انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے میں نے کہا کہ ابھی بھی ایسا ہے،

اب یہ صورتحال ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی ن لیگ کی جو ٹاپ لیڈرشپ ہے وہ سارے ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں کہ

کوئی کہتا ہے کہ اس نے پھنسوایا آگے سے وہ کہتا ہے کہ نہیں تم نے پھنسوایا،ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں ن لیگ کو عمران خان نے فالو کیا تھا،

مریم نواز کی جو سیاست تھی وہ بیانیہ انہوں نے چھوڑا انہوں نے پکڑ لیا اب یہ دوبارہ ان سے وہ بیانیہ پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…