فالج سے روزانہ ایک ہزار سے زائد پاکستانی متاثر، کتنے مریض انتقال کرجاتے ہیں؟تشویشناک انکشاف

23  جولائی  2022

فالج سے روزانہ ایک ہزار سے زائد پاکستانی متاثر

لاہور( این این آئی)دماغی و اعصابی بیماریوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 22 کروڑ کی آبادی والے ملک میں 250 کے قریب نیورولوجسٹ ہیں جس کے تناسب سے پاکستان میں 10 لاکھ افراد کیلئے صرف ایک نیورولوجسٹ موجود ہے۔

پاکستان میں بچوں کے دماغی و اعصابی بیماریوں کے بھی صرف 12 سے 15 ماہرین ہیں۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی 8 سے 10 فیصد آبادی کسی نہ کسی دماغی مرض کا شکار ہے۔

ترقی یافتہ ممالک میں دماغی بیماریوں کی شرح 15 فیصد اور ترقی پذیر ممالک میں یہ شرح 10 فیصدہے۔پاکستان میں یومیہ لگ بھگ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں اور ان میں سے تقریباً 400 افراد انتقال کرجاتے ہیں، اسی طرح سر درد کی بیماری مائیگرین ، حافظے کی کمزوری کی بیماری، رعشہ کی بیماری اور مرگی سمیت کئی دماغی بیماریاں ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…