جھیل میں گرنے والی انگوٹھی 53 سال بعد دوبارہ مل گئی

14  جولائی  2022

انگوٹھی 53 سال بعد دوبارہ مل گئی

الاباما(این این آئی) الابامہ کی ایک خاتون کی ایک انگوٹھی جھیل میں گرکرغائب ہوگئی تھی اور اب 53 برس بعد انگوٹھی دوبارہ مل گئی ہے۔

ڈینا اسکاٹ لفلِن کہتی ہیں کہ وہ 1969 میں کیلیفورنیا کی ایک مشہور جھیل بیریسا میں تیر رہی تھیں کہ وہ انگلی سے پھسل کر جھیل کی گہرائی میں جاگری اور اس کے بعد نہیں مل سکی۔

اس انگوٹھی پر ڈینا کا نام اور ان کے کالج کا نشان ثبت تھا۔ ایک ہفتے قبل ایک خاندان نے ڈینا کے بیٹے کو فون کیا اور بتایا کہ انہیں مچھلی پکڑتے دوران جھیل میں سے ایک انگوٹھی ملی ہے۔

اس وقت ڈینا 2000 میل دور رہ رہی تھی اور وہ جھیل کی جانب پہنچی اور اپنی انگوٹھی پہچان لی۔اس عجیب و غریب اتفاق پر ڈینا نے مسرت کا اظہار کیا، یہاں تک کہ ان کے شوہر پر اس پر حیران ہیں کہ نصف صدی سے زائد عرصے بعد ان کی بیوی کی یادگار انگوٹھی دوبارہ ملی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…