نامعلوم فون نمبرز سے گھریلو خواتین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، اسد عمر کا دعویٰ

9  جولائی  2022

نامعلوم فون نمبرز سے گھریلو خواتین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، اسد عمر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ نامعلوم فون نمبرز سے گھریلو خواتین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں

عمران خان سے پوچھوں گا فون ان بلاک ہونے والی کیا بات ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے خوشاب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ

ایک ٹیلیفون جس کا نمبر نہیں آتا وہاں سے دھمکیاں دی جارہی ہیں اور خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،

لاہور میں بیٹھے ایک آدمی کا مشن ہے کہ کسی نہ کسی طرح چوروں کو الیکشن جتوا دیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسدعمر نے کہا کہ

فون ان بلاک کا مجھے نہیں معلوم، عمران خان سے پوچھوں گافون ان بلاک ہونیوالی کیابات ہے اسٹیبلشمنٹ کا پاکستان کی سیاست میں کردار رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ راناثنااللہ کیس سے متعلق فوادچوہدری نے حقیقت بیان کی راناثنااللہ کیخلاف کیس اے این ایف کی جانب سے آیاتھا

اس کیس پرکابینہ میں بھی بہت سوال اٹھے تھے یہ کیس سیاسی نہیں تھا۔اسدعمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن اس وقت مکمل جانبدار نظر آتا ہے

بنیادی اصول ہیانصاف صرف ہو نہیں بلکہ ہوتا نظر آناچاہیے الیکشن کمیشن قوانین کی خلاف ورزیوں پرہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ممبرسندھ الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…