بڑی اسکرین لگانے کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پولیس میں تصادم

2  جولائی  2022

بڑی اسکرین لگانے کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پولیس میں تصادم

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں عمران خان کے اسلام آباد جلسے کا خطاب دیکھنے کے لیے بڑی اسکرین لگانے

کے معاملے پر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں تصادم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اسلام آباد پریڈ گرانڈ

میں جلسے کے دوران عمران خان کا خطاب براہ راست دیکھنے کے لیے سی ویو کے مقام پر بڑی اسکرین لگانے کا اہتمام کیا گیا،

تاہم پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو اسکرین لگانے سے روکتے ہوئے سامان سمیت گاڑیاں روک دیں۔اس موقع پر تحریک انصاف کے

رہنما عمران اسماعیل، علی زیدی، فہیم خان، بلال غفار، جمال صدیقی، شہزاد قریشی و دیگر بھی موقع پر موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق علی زیدی سمیت دیگر رہنماں کی پولیس کے ساتھ دھکم پیل ہوئی اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے پولیس سے گاڑیاں چھڑوا لیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…