ایک سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا گروپ اور اس کے یوٹیوبرز عسکری قیادت کیخلاف ہرزہ سرائی میں پیش پیش ، تہلکہ خیز انکشافات

25  جون‬‮  2022

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا گروپ اور اس کے یوٹیوبرز عسکری قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی اور اشتعال انگیز پوسٹوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ پوسٹیں زیادہ تر برطانیہ اور پشاور سے جنریٹ ہورہی ہیں۔روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن

کی شائع خبر کے مطابق  گزشتہ دو یوم سے ایک نام نہاد فوجی کی پوسٹ بے انتہا وائرل اور متخلف گروپس اس کو شیئر کررہے ہیں۔ پہلے ایک ویڈیو کلپ جاری کی گئی اور پھر اس کا پارٹ ٹو جاری کیا گیا۔ پوسٹ میں ایک سابق عسکری قیادت کے اعلیٰ افسر سے مشابہت رکھنے والا سوٹ پہنے ہوئے عسکری قیادت کے خلاف نامناسب اور اشتعال انگیز باتیں کررہا ہے۔ پہلی پوسٹ پر کوئی کیپشن نہیں ہے مگر دوسری پوسٹ پر مذکورہ شخص کو حساس عسکری ادارے کا سابق اعلیٰ افسر (نام کے ساتھ) بتایا جارہا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مذکورہ شخص برطانیہ کا رہائشی ہے، وہ فوج میں 84پی ایم اے کورس کا طالب علم تھا۔ کمیشن ملنے کے بعد اس کی تعیناتی 6ایف ایف (فرنٹیئر فورس) یونٹ میں تھی۔ اس کو فاٹا آپریشن میں حصہ لینے کیلئے بھیجا گیا مگر وہاں اس نے ”بزدلی“ کا مظاہرہ کیا جس پر اس کو فوج کی نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…