صبا قمر دوسری شادی کی حمایت میں بول پڑیں

11  جون‬‮  2022

صبا قمر دوسری شادی کی حمایت میں بول پڑیں

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے دوسری شادی سے متعلق کہا ہے کہ

ہمارے معاشرے میں مرد کی دوسری شادی قبول نہیں لیکن 10افیئرز قبول ہیں۔سوشل میڈیا پر صبا قمر کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے

جس میں وہ دوسری شادی سے متعلق گفتگو کر رہی ہیں۔صبا قمر نے کہا کہ ہم سبھی لوگ بے شرم ہیں، گھر کی چار دیواری میں سب کرتے ہیں

لیکن باہر کوئی اپنے عیب ظاہر نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے 10افیئرز ہوں گے، اس پر کوئی کچھ نہیں بولے گا لیکن اگر کوئی دوسری شادی کرلے گا تو اسے بری نظر سے دیکھا جائے گا۔

صبا قمر نے دوسری شادی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جائز طریقے سے شادی کرنا غلط نہیں ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں لوگوں کے 10افیئرز تو قابلِ قبول ہیں

لیکن دوسری شادی قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نہیں سوچتیں کہ لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ میں خود حق پر ہوں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…