مرسکتے ہیں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کسی طور بھی برداشت نہیں کرسکتے ،ثروت اعجاز قادری

6  جون‬‮  2022

کراچی (این این آئی)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی مودی کے اسلام دشمن نظریئے کو دفن کردینگے،مرسکتے ہیں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کسی طور بھی برداشت نہیں کرسکتے ،

بی جے پی کی ترجمان ملعونہ نوپورشرمار کی پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہیں،دین اسلام میں گستاخ رسول کی سزاموت ہے ،گستاخ رسول کو سزا دلانے کیلئے مودی کی گردن کو دبوچنا ہوگا ،نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں ،گستاخ رسول کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی بجائے بھارت میں 1500سے زائد مسلمانوں پر مقدمہ درج کرنا انصاف کا قتل اور جنونیت کی حد ہے ،حکومت پاکستان فوری طور پر بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرئے ،بھارتی حکومت ملعونہ نورپور شرما کو فوری طور پر گرفتار کرکے مذہبی دہشتگردی پھیلانے پر سزائے موت دی جائے،انتہا پسند جنونی ہندو گستاخی رسول اور مسلمانوں کے قتل سے باز آجائیں ،حکومت پاکستان جہاد کا اعلان کرئے اسلام دشمن جنونی ہندئوں کی اینٹ سے اینٹ بجادینگے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھارتی جنتا پارٹی کی ترجمان ملعونہ نورپور شرما کی نبی کریم ﷺ توہین کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا ،ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ دین اسلام ہمیں دوسروں کے مذہب کا احترام اور تحفظ فراہم کرنے کا درس دیتا ہے ،مودیکے دہشتگرد اور گستاخ سن لیں ہمیں جواب دینا آتا ہے ہماری پر امن پالیسی کو کمزوری ست تعبیر نہ کیا جائے ،حکومت پاکستان جہاد کا اعلان کرئے کشمیر کے گھنٹوں میں بھارتی چنگل سے

آزاد اور اسلام دشمن جنونی ہندئوں کو صفحہ ہستی سے مٹادینگے،انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے اسلام دشمنی کی تمام حدیں پار کردیں ہیں ان کو لگام دینا لازم وملزوم ہوچکا ہے ،او آئی سی ملعونہ نوپور شرما کی گستاخی کے خلاف بھرپور آواز بلند کرئے ،بھارت کا مسلم ممالک معاشی واقتصادی بائیکاٹ کریں ،حکومت پاکستان بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے صرف مذمت سے کام نہ چلائے ،بھارت کو سخت ترین مسیج دیا جائے ملعونہ کو سزا نہیں دی گئی تو پھر جہاد کا اعلان کرنے پر مجبور ہونگے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…